فاطمہ عارف:ڈائریکٹرایف آئی اےلاہورسرفرازورک نےسندس فاؤنڈیشن کادورہ کیا ہے۔
ڈائریکٹرایف آئی اےلاہورسرفرازورک نے زیرعلاج تھیلیسیمیااورہیموفیلیاکےمریض بچوں کی عیادت کی اوربچوں سےملاقات کےدوران ان کی خیریت دریافت کی اورحوصلہ بڑھایا۔
ڈائریکٹرایف آئی اےنےبچوں میں تحائف بھی تقسیم کیے،دورےکےدوران ڈاکٹرعدنان،ڈاکٹرپریزڈنٹ یاسین خان ودیگرہمراہ موجودتھے۔
سندس فاؤنڈیشن کی جانب سےڈائریکٹرایف آئی اےکاپرجوش استقبال کیاگیا۔سرفرازورک نےفاؤنڈیشن کی فلاحی خدمات کوسراہا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App