ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید کا تیسرہ روز ؛ شہریوں کی بڑی تعدادنے پارکوں کارُخ کرلیا

 عید کا تیسرہ روز ؛ شہریوں کی بڑی تعدادنے پارکوں کارُخ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: عید کے تیسرے روز بھی شہریوں کی بڑی تعدادنے پارکوں کارُخ کرلیا ۔ 

شہری اہل خانہ کے ہمراہ بڑی تعداد میں لارنس گارڈن میں موجود ہیں، کوئی فٹبال کھیل رہا ہے تو کوئی جھولوں پر سوار ہے ، بچے ہر طرف انجوائے کرتے ہوئے اور دوڑتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ 
شہریوں کا کہنا ہے کہ پکنک کے لیے گھر سے کھانے پینے کی اشیاء بھی لے کر آئے ہیں، عیدکی خوشی اہلخانہ کےہمراہ تفریحی مقامات پرجانےسےدوبالاہوجاتی ہے ۔