سارہ خان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

 سارہ خان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان کی معروف ادکارہ سارہ خان  اور گلوکار فلک شبیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے، ان کی   تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر سارہ خان کو بھنگڑا ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ  سارہ خان کا گلوکار فلک شبیر کے ساتھ  چند   تین قبل نکاح ہوا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں، اسی طرح سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر سارہ خان کی بھنگڑا  ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، سارہ خان کو بھنگڑا ڈالتے ہوئے ڈیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں  دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ خان نے اپنی زندگی کے خاص موقع پر خوبصورت  ہلکے گلابی رنگ کا غرارہ زیب تن کیا  ہوا ہے۔

@sarahkhan023

##myworld ##life ##husbandwife ##hubby ##partner ##couple ##sarahkhanofficiall ##sarahworld ##weedings ##nikah ##proposal ##haldi ##sarahkhanofficiall ##falakkidulh

♬ original sound - sarahkhan023

دونوں فنکاروں کی جانب سے اُن کے  سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ابھی تک نکاح کی کوئی تصویر اور  ویڈیو شیئر نہیں کی گئی ہےالبتہ تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں نے اپنے کیمروں میں جو قیمتی لمحات محفوظ کیے انہیں  سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔ نکاح کے فورا بعد  سارہ خان نے فوٹو اور  ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کا نام تبدیل کرکے ’’مسز فلک‘‘ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ  تین روز قبل  سارہ خان نے انسٹاگرام پر چند  تصاویر شیئر کر کے سب کو سرپرائز دیا تھا کہ انہوں نے گلوکار  فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی ہے۔

 

View this post on Instagram

???? #falakkidulhan

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) on

بعدازاں فوراً ہی دونوں کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا تھا اور ان کی مہندی کی تقریب کی  تصاویر بھی خوب وائرل ہوئی تھیں۔

Shazia Bashir

Content Writer