ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 267 ٹریفک حادثات؛345 افراد زخمی

لاہور میں 267 ٹریفک حادثات؛345 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 267ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں ۔
 ترجمان ریسکیو کے مطابقگزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 345افراد زخمی ہوئے۔ٹریفک حادثات سے118شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا،
ٹریفک حادثات سے226معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔