Stay tuned with 24 News HD Android App عثمان خان: اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر محمد زمان پی پی پی میں شامل ہوگئے۔ شیئر کریں: قومی