ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

داخلی و خارجی راستوں پر کارروائیاں ؛ 8 مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

داخلی و خارجی راستوں پر کارروائیاں ؛ 8 مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر اشتہاریوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔
ناکہ نیو راوی نے کارروائی کرتے ہوئے 8 مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم تنویر1 سال سے شیخوپورہ پولیس کو مقدمات میں مطلوب تھا،ملزم اقدام قتل، چوری،ڈکیتی،فراڈ اورمنشیات کے 8مقدمات میں اشتہاری تھا،اشتہاری مجرم تنویر کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کے حوالے کردیا گیا۔
ایس پی موبائلز ارسلان زاہد نےکہا ناکہ جات پر سخت نگرانی اور سکیورٹی کا عمل جاری رہے گا۔