ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اہم اجلاس طلب؛ بجٹ منظور کیا جائے گا

ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اہم اجلاس طلب؛ بجٹ منظور کیا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا
اجلاس میں ایل ڈی اے کا مالی سال 26-2026کا بجٹ منظور کیا جائے گا،اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کریں گے،اجلاس میں ڈی جی ایل ڈی اے سمیت تمام ممبر شریک ہوں گے
ایل ڈی اے گورننگ باڈی کے اجلاس سے قبل آج پری اتھارٹی میٹنگ کی جارہی ہے،اجلاس میں گورننگ باڈی سے ستاون ارب سے زائد کا بجٹ منظور کرایا جائے گا،اجلاس میں انجنئیرنگ ونگ ، ٹاون پلاننگ ، ہاؤسنگ کے اہم ایجنڈوں کی منظوری ہو گی