ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریلوے میں دوران سفر خواتین کو ہراساں کرنے والے 3 ملزم گرفتار

 ریلوے میں دوران سفر خواتین کو ہراساں کرنے والے 3 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ریلویز پولیس لاہو رنے  مؤثر کارروائی کرتے ہوئے خواتین کو ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنانے والے 3 ملزم گرفتار کرلیے 
ملزمان نے چند روز قبل ٹرین لاثانی ایکسپریس پر خواتین کو ہراساں کیاتھا،خواتین کے منع کرنے پر ملزموں نے ساتھیوں کو اکٹھا کرکے اُن پرتشدد کیا
خواتین پر تشدد کرنے کا ویڈیو کلپ بھی منظر عام پر آیا،آئی جی ریلویز پولیس نے ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کئے
ریلویز پولیس لاہور نے ملزم ریحان ، حذیفہ ،محسن علی کو 2 روز میں گرفتار کرلیا،ملزموں سے مزیدتفتیش جاری ہے ، ساتھی ملزموں  کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں تیز کردیں