سٹی 42: بھاٹی گیٹ میں معمولی تلخ کلامی پر 14 سالہ لڑکا قتل ہوگیا
واردات کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی،شفیق گھر سے سامان لینے نکلا تھا کہ محلے داروں سے جھگڑا ہو گیا،ملزموں نے چھری کے وار کر کے شفیق کو قتل کیا اور فرار ہو گئے
ایس پی سٹی نے بتایا کہ شفیق کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا ،بھاٹی گیٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم تیمور کو گرفتار کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App