ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشہ نہ کروانے پر نوجوان قتل

نشہ نہ کروانے پر نوجوان قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نشہ نہ کروانے پر نوجوان قتل ہوگیا 
پولیس کے مطابق نوجوان بابر کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا،ملزم فاروق عرف گولی، گلفام ڈوگر نے بابر کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر قانونی کارروائی شروع کر دی
ملزم موقع سے فرار ہو گئے، تلاش جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزموں نے نوجوان بابر سے نشہ کروانے کے لیے کہا تو بابر نے انکار کیا جس پر ملزم طیش میں آگئے اور  بابر پر بدترین تشدد کرکے مار دیا۔