ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خبر دار،شہر میں ڈینگی وائرس نے پھر سر اٹھا لیا

 خبر دار،شہر میں ڈینگی وائرس نے پھر سر اٹھا لیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ز اہد چو دھری :شہر پر ڈینگی وائرس کے حملے شدید ہوگئے۔

ر پو ر ٹ کے مطا بق چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں ڈینگی بخار کے 26 نئے مریض سا منے  آگئے,عزیز بھٹی ٹاؤن میں ڈینگی بخار کے 8 نئے مریضوں ،علامہ اقبال ٹاؤن میں ڈینگی بخار کے 6 نئے مریضو ں کی تصد یق ہو چکی ہے۔
اس کہ علا وہ واہگہ ، شالامار ، راوی اور داتا گنج بخش ٹاؤن سے ڈینگی کے 2 ،2 مریض،جبکہ کینٹ ، گلبرگ ، نشتر اور سمن آباد ٹاؤن سے ڈینگی بخار کا 1،1مریض،شہر کے مزید 968 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمدہوا۔