ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپور ٹ محمد علی رندھاوا کی والدہ کی نماز جنازہ ادا

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپور ٹ محمد علی رندھاوا کی والدہ کی نماز جنازہ ادا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی والدہ کی نمازِ جنازہ H-8 قبرستان اسلام آباد میں ادا کردی گئی۔

نمازِ جنازہ میں وفاقی وزراء، آئی جی اسلام آباد، انتظامیہ پولیس افسران، سرکاری و عوامی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

علاوہ ازیں نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل تھے۔