ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو ٹرک ڈرائیورز کے درمیان جھگڑا؛ فائرنگ سے ایک ڈرائیور زخمی

دو ٹرک ڈرائیورز کے درمیان جھگڑا؛ فائرنگ سے ایک ڈرائیور زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کاہنہ  میں دو ٹرک ڈرائیورز کے درمیان جھگڑے کے دوران فا ئرنگ ہوئی 
ٹرک ڈرائیور عابد نے تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے آکاش کو زخمی کردیا۔
ڈرائیورآکاش کو پاؤں پر گولی لگی،طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا