ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنیچنگ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

سنیچنگ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سنیچنگ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو ڈولفن سکواڈ نے گرفتار کر لیا ۔ 

ڈولفن ٹیم نے دوبئی چوک سے ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیا۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق کریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر اے کیٹگری کا اشتہاری نکلا۔ ملزم کیخلاف تھانہ ملت پارک میں سنیچنگ و چوری کا مقدمہ درج ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم سنیچر و چور گینگ کا سرغنہ ہے، 26 سے زائد مقدمات میں مختلف تھانوں کی پولیس کو مطلوب تھا ۔ 

ایس پی ڈولفن کا کہنا ہے کہ ڈولفن سکواڈ ای پولیس ایپ کی مدد سے ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا رہے ہیں ۔