ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، دو طرفہ تجارت معطل،ہونے سے اشیاء خراب ہونے لگیں  

طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، دو طرفہ تجارت معطل،ہونے سے اشیاء خراب ہونے لگیں  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاک افغان بارڈر طورخم گزشتہ سات روز سے بند ہے جس کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور پیدل آمدورفت مکمل طور پر معطل ہے۔

 سرحدی کشیدگی کے باعث طورخم شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں.