ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاظمہ: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست، پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر، شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 271 ریکارڈ کی گئی۔

سید مراتب علی روڈ404، اقبال ٹاؤن میں آلودگی کی شرح 402ریکارڈ، راوی روڈ 332،گلبرگ تھری میں آلودگی کی شرح 323، شادمان 322، ڈی ایچ اے فیز ایٹ میں شرح 312ریکارڈ کی گئی۔

آلودہ فضا سے آنکھوں میں جلن ہونے لگی، ماہرین نے شہریوں کو احتیاط برتنے کی اپیل کردی۔