ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کامساجد کومسجد مینجمنٹ کمیٹیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کامساجد کومسجد مینجمنٹ کمیٹیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:پنجاب حکومت نےمساجد کومسجد مینجمنٹ کمیٹیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
 اس حوالے سےمساجدکے انتظامات بارے رپورٹ وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی دی گئی۔
پنجاب حکومت کی جانب سے13اکتوبر کے بعد331 مساجد کوڈی سیل کیا گیا تھا۔محکمہ اوقاف کے حوالے کی گئیں 284 مساجد مکمل طور پر فعال ہیں،47مساجد دیگر آئمہ کے حوالے کی گئیں۔
ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی  میں پولیس کے مشورے سے مقرر شدہ آئمہ کے تحت مساجد کو فعال کیا گیا۔
اس وقت شہر کی ایک مسجد کے علاوہ کوئی بھی مسجد سیل نہیں۔