مفت حج کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

Khana Kaba
کیپشن: Khana Kaba
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے مفت حج کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

 چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ملک ہے اور یہاں ایسی سہولیات عوام پربوجھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی وزیر، سیکرٹری یا ایم این اےکی فیملیز گئی ہوں گی تو ان سے پیسے وصول کیے جائیں گے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے مفت میں حج پر جانے والوں کی تمام تفصیلات طلب کر لیں۔