ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلے شکو ے دور، اداکارہ رائمہ خان اور کرن نور میں صلح ہوگئی

گلے شکو ے دور، اداکارہ رائمہ خان اور کرن نور میں صلح ہوگئی
کیپشن: City42 - Raima Khan, Kirn Noor
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) معروف اداکارہ وماڈل رائمہ خان اور اداکارہ کرن نور کی کچھ عرصہ پہلے کسی بات پر ان بن ہوگئی تھی جسکی وجہ سے انہوں نے آپس میں بات چیت بند کردی تھی۔

سٹی 42 کے مطابق گزشتہ روز ڈرامہ میری محبت کے سیٹ پر دونوں سہیلیوں کی پرانی محبت بھی جاگ اٹھی اور اس محبت کو جگانے میں اسٹیج پروڈیوسر سخی سرور اور اکبر بٹ نے اہم کردارادا کیا، جنہوں نے دونوں سہیلیوں کرن نور اوررائمہ خان کی صلح کروادی۔ اس موقع پر دونوں اداکاراؤں نے ایک دوسری کو گلے لگایا اور گلے شکوے بھلا کرآئندہ سے اکٹھے کام کرنے کا اعلان کردیا۔

Sughra Afzal

Content Writer