ویب ڈیسک: معروف سو شل میڈیا سٹار انمول نور کی اکثر و بیشتر ویڈیو ز ٹک ٹاک پر وا ئرل ہو تی رہتی ہیں مگر اس با ر تو انہوں نے شر منا ک حر کا ت کی حد ہی کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انمول نور کی ایک نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انمول نور اپنے ایک دوست کے ساتھ نازیبا حرکات کر رہی ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والا لڑکا ٹک ٹاک سٹار کے سینے پر لائن بنا کر کوکین لے رہا ہے۔
ویڈیو سامنے آنے کے بعد سے ہی ٹک ٹاک سٹار کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین انہیں خوب آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔اور ان کی اس حرکت کی وا ضح مذمت کر رہے ہیں۔کچھ صا رفین نے تو ان کو ملک کے نا م پر ہی دھبا قر ا ر دے دیا ہے۔