ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایس پی سٹی کی زیر صدارت عیدالفطر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس؛ موثر گشت کی ہدایت

ایس پی سٹی کی زیر صدارت عیدالفطر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس؛ موثر گشت کی ہدایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 402: لاہور میں پولیس کاعید الفطر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا موثر گشت کی ہدایت جاری کی گئیں۔
 لوہاری گیٹ کے ایس پی سٹی بلال احمد کی زیر صدارت اجلاس میں سٹی ڈویژن کے ایس ایچ اوز سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں چاند رات اور عید الفطر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ایس پی سٹی نے بازاروں میں رش کے پیش نظر مؤثر گشت کرنے اورجیب تراشوں سمیت خواتین کو ہراساں کرنے والوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی گئیں ۔
علاوہ ازیں  ایس پی سٹی بلال احمد نے ون فائیو کالز پر فوری رسپانس یقینی بنانے کا بھی حکم دیا۔