ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں خستہ حال کمرے کی چھت گر گئی؛ 3افراد زخمی

لاہور میں خستہ حال کمرے کی چھت گر گئی؛ 3افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  لاہورمیں خستہ حال کمرے کی چھت گر گئی جسکے نتیجے میں  3افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق جوہر ٹاؤن سمسانی روڈ پر ایک خستہ حال کمرے کی چھت گر گئی۔ملبے تلے دب کر 3 افراد زخمی ہوگئے،جن میں سے  ایک کو موقع پر طبی امداددی گئی اور

دیگر 2 زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
زخمیوں میں 43 سالہ سلیم، 26 سالہ حنیف اور 16 سالہ بلال شامل ہے ۔ تینوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔