سٹی 42: باگڑیاں گرین ٹاؤن،اوقاف کالونی نزد امیر چوک کا گزشتہ رات سےٹرانسفارمرخراب ہے ۔
بجلی کی طویل بندش سےعلاقہ مکینوں کوشدیدمشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ بجلی نہ ہونےسےپانی کی بھی شدیدقلت، معمولات زندگی متاثر ہورہی ہے ۔
متعددشکایات کےباوجودٹرانسفارمرتبدیل نہیں کیاجارہا،علاقہ مکینوں نے لیسکوحکام سےنوٹس لیکرجلدمسئلہ حل کرانےکامطالبہ کیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App