ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد

لاہور: ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ایک ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

  پولیس کے مطابق 60 سالہ ایاز علی کی لاش پولیس اسٹیشن کے قریب واقع سمارٹ ہوٹل سے ملی، جس کے بعد اسے تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی لینڈزلینڈ کا شہری تھا، جبکہ موت کی اصل وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد کیا جائے گا۔

پولیس حکام نےبتایا کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔