وزیر خارجہ بلاول بھٹو غیر ملکی سفارت کاروں کے اعزاز میں عشائیہ  دیں گے

Bilawal bhutto,Islamabad,City42
کیپشن: Bilawal Bhutto Zardari,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محسن الملک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں مقیم  غیر ملکی سفارت کاروں کے اعزاز میں دعوت،وزیر خارجہ غیر ملکی سفارت کاروں کے اعزاز میں عشائیہ  دیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق عشائیہ کے لیے اسلام آباد میں مقیم غیر ملکی سفارت کار آج دفتر خارجہ پہنچیں گے،عشائیہ میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری غیر ملکی سفارت کاروں سے خطاب بھی کریں گے۔