کامیڈی فلم ’’ کدی داداے دیاں، کدی پوتے دیاں ‘‘  کی ریلیز روک دی گئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’’ کدی داداے دیاں، کدی پوتے دیاں ‘‘  کی ریلیز روک دی گئی .

تفصیلات کے مطابق فلم کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردیا لیکن فلم کی ریلیز روک دی گئی ہے ۔ فلم اب محرم الحرام کے بعد سینماؤں میں نمایش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

واضح رہے کہ فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ڈسٹری بیوشن کلب ریلیز کرے گا۔