ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واجبات کی عدم ادائیگی، لیسکو نے رائیونڈ ریلوے سٹیشن کی بجلی منقطع کردی

واجبات کی عدم ادائیگی، لیسکو نے رائیونڈ ریلوے سٹیشن کی بجلی منقطع کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سید احم سید: لیسکو نے واجبات کی عدم ادائیگی پر رائیونڈ ریلوے اسٹیشن کی بجلی منقطع کردی۔

ریلوے ذرائع کے مطابق رائیونڈ ریلوے  سٹیشن کے زمہ لیسکو کے کڑوروں روپے کے واجب اداہیں، بجلی کی سپلائی منقطع ہونے سے بکنگ کاؤنٹر پر مشکلات کا سامنا ہے۔ 

  ذرائع نے مزید کہا ہے کہ ٹرین کی آمد سے قبل جنریٹرز چلا کر ٹریفک سگنلز کو چلایا جانے لگا،بجلی کی سپلائی منقطع ہونے سے رات کے اوقات میں مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔