ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں چاند نظر نہیں آیا

لاہور میں چاند نظر نہیں آیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں  چاند نظر نہیں آیا 

لاہور میں ایوان  اوقاف میں  زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔  6 بج کر 54 منٹ تک  چاند دیکھا جاسکتا تھا ۔ لاہور ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہیں آیا۔ 

حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ۔