سٹی 42: آئی سی سی ورلڈ کپ 2026 ؛ پاکستان نے نمیبیا کو جیت کے لئے200رنز کا ہدف دے دیا۔
پاکستان نے مقررہ اوورز میں 3وکٹوں پر 199رنز بنائے۔صاحبزادہ فرحان نے 57گیندوں پر شاندار سنچری مکمل کی۔
شاداب خان نے 22گیندوں پر 36 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
کپتان سلمان علی آغا38، صائم ایوب نے 14 رنز بنائے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App