عابد چوہدری :تھانہ ڈیفنس بی کی حدودمیں گھریلوملازمہ سےمبینہ زیادتی ہوئی ، گھریلوملازمہ سےزبردستی زیادتی کرنےوالاملزم گرفتار ہوگیا
ترجمان پولیس کے مطابق زیادتی کرنیوالاملزم گھرکامالک مقصودگرفتار ہوگیا پولیس نے حوالات میں بند کردیا ، ملزم مقصود نےملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنایا اور کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،متاثرہ خاتون کے شوہر عاطف علی کی مدعیت نامزد ملزم مالک مکان مقصود کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، ملزم کو مزید تفتیش کے لیے جینڈر سیل کے حوالےکردیاگیا،
Stay tuned with 24 News HD Android App