وسیم احمد: چیمپئنز ٹرافی 2025؛آسٹریلیاکی ٹیم آج قذافی سٹیڈیم میں انٹراسکواڈ پریکٹس میچ کھیلےگی
انٹراسکواڈمیچ کیلئےآسٹریلیاکی ٹیم دوپہر 2بجے تک قذافی سٹیڈیم پہنچے گی،قذافی سٹیڈیم میں آسٹریلیا کی پریکٹس کیلئےانتظامات مکمل کر لئے گئے،آئی سی سی نےقذافی سٹیڈیم اوراطراف میں چیمپئنز ٹرافی کی برانڈنگ بھی مکمل کر لی،پولیس نےچیمپئنزٹرافی کیلئےنشترپارک سپورٹس کمپلیکس کوعام ٹریفک کیلئےبندکردیا،چیمپئنزٹرافی کیلئےلاہورپہنچنےوالی انگلینڈکی ٹیم آج آرام کرےگی
Stay tuned with 24 News HD Android App