ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چھاپے کے دوران نقدی اور زیورات چوری کرنے والا اےایس آئی معطل

چھاپے کے دوران نقدی اور زیورات چوری کرنے والا اےایس آئی معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شاہدرہ، چھاپے کے دوران پولیس اہلکاوں کارقم اور زیورات چرا نے کاواقعہ پیش آیا ۔
انکوائری مکمل ہونے پرواقعہ میں ملوث اے ایس آئی عمران کو معطل کر دیا گیا۔ تھانہ شاہدرہ میں اے ایس آئی عمران کی معطلی کی رپورٹ درج کر دی گئی۔
فوٹیج کے مطابق تھانیدارنے اہلکاروں کے ہمراہ شہری فہد کے گودام اور گھر پر چھاپہ مارا ۔پولیس پارٹی نے دوران چھاپہ گھر سے 4 تولے زیورات اور 8 لاکھ نقدی چرائی۔
اے ایس آئی نے معطلی کے بعد 4 لاکھ نقدی اور زیورات واپس کر دیے ۔