ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باٹا پور : سی سی ڈی کیساتھ  مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ملزم ہلاک 

باٹا پور : سی سی ڈی کیساتھ  مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ملزم ہلاک 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:باٹا پور میں سی سی ڈی کیساتھ  مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق مقابلے میں 2 ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو ئے۔

ملزمان نے سی سی ڈی سول لائنز کی ٹیم پر فائرنگ کی تھی،اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں علی رضا ، منصب علی شامل ہے۔
پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر دیں۔