ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چئیرمین ایل ڈبلیو ایم سی کے دفتر خواتین کا بلا اجازت داخلہ بند کر دیا گیا

چئیرمین ایل ڈبلیو ایم سی کے دفتر خواتین کا بلا اجازت داخلہ بند کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صنف نازک کا ڈر یا خواتین کی شکایات سے جان چھڑوانے کا نیا طریقہ، چئیرمین ایل ڈبلیو ایم سی کے دفتر بلا اجازت داخلہ بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔  

تفصیلات کے مطابق چئیرمین ایل ڈبلیو ایم سی ریاض حمید چودھری نے خواتین کے بغیر اجازت دفتر داخلے پر پابندی کا انوکھا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ حکمنامے کے مطابق ایل ڈبلیو ایم سی، کی خواتین بغیر اجازت اور اکیلے چئیرمین سے ملاقات نہ کریں۔

چئیرمین کے حکم پر کمپنی سیکرٹری نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کمپنی ملازمین کا کہنا ہے کہ ایک طرف حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی جبکہ دوسری جانب خواتین ملازمین کے لیے داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer