سٹی42: لاہور میں زلزلے کے شدیدجھٹکے، ریکٹر سکیل میں زلزلے کی شدت 4 اشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابقلاہوراورگردونواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کئے گئے ہیں اور ریکٹر سکیل میں زلزلے کی شدت 4 اشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی. لاہور میں موسم کا مزاج تبدیل ہونےپر اہم پیشگوئی شیئر کریں: متعلقہ خبریں