ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی : سیکورٹی پلان تشکیل

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی : سیکورٹی پلان تشکیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے حوالے سے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہسپتال میں اسلام آباد پولیس، ایف سی اور رینجرز کے اہلکار تعینات ہوں گے۔بانی پی ٹی آئی کے کمرے کی سکیورٹی جیل انتظامیہ کے اہلکار سنبھالیں گے۔ہسپتال کے کمرے میں بھی جیل رولز پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

کمرے اور ہسپتال کی سکیورٹی کا جائزہ لے کر انتظامات مکمل کر لیے گئے۔منتقلی سے قبل ہسپتال کے کمرے کی سکیورٹی چیک کر لی گئی۔

سکیورٹی اداروں اور جیل انتظامیہ کے اہلکار ہسپتال میں موجود رہیں گے۔