سٹی 42: شاہدرہ میں فائرنگ ،رکشہ ڈرائیور کے قتل اور 1شخص کے زخمی ہونے کے معاملے پر پولیس نے ملزموں کو گرفتار کرلیا۔
فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی،پولیس کے مطابق ملزموں کی فائرنگ سے 38 سالہ امانت جاں بحق جبکہ صابر زخمی ہوا، پولیس نے ملزم حسین گل اور علی حسن کو گرفتار کر لیا
ملزم فائرنگ کرنے کے بعد ساتھیوں سمیت فرار ہو گئے ،دیگر ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Stay tuned with 24 News HD Android App