ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 شاہدرہ میں رکشہ ڈرائیور قتل، فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر

 شاہدرہ میں رکشہ ڈرائیور قتل، فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری : شاہدرہ، فائرنگ  سے رکشہ ڈرائیور کے قتل  واقعہ،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی .

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزمان حسین گل اور علی حسن کو گرفتار کر لیا گیا ، تاہم دیگر ساتھی ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ گئی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔