ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خونی کھیل کئی جانیں لے گیا، پولیس ناکام

خونی کھیل کئی جانیں لے گیا، پولیس ناکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اچھرہ کے رہائشیوں نے پتنگ بازی پر پابندی ہوا میں اڑا دی۔

تفصیلات کے مطابق نوجوان افطاری تک خوب بسنت مناتے رہے، بو کاٹا کی صدائیں گونجتی رہیں، پتنگ باز شہریوں کی زندگیاں داو پر لگاتے رہے۔پولیس خونی کھیل روکنے میں مکمل ناکام رہی۔ گلے پر دور پھرنے پر متعدد افراد زخمی اور جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

واضح رہے کہ صوبائی حکومت کی طرف سے پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer