ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 239 ٹریفک حادثات؛ایک شخص جاں بحق286 افراد زخمی 

 لاہور میں 239 ٹریفک حادثات؛ایک شخص جاں بحق286 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 239 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 286 افراد زخمی ہوئے۔92 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

194 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔