ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، ، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک

 سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، ، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی میں 3 اہلکار زخمی بھی ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

دہشت گرد زائرین اور فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

Ansa Awais

Content Writer