نسیم شاہ نے حارث رؤف کی ویڈیو شیئر کردی، مداح حیران

نسیم شاہ نے حارث رؤف کی ویڈیو شیئر کردی، مداح حیران
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے حارث رؤف کی جذباتی ویڈیو شیئر کر دی۔

نسیم شاہ کی جانب سے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ویڈیو کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا گیا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حارث رؤف آسٹریلیا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے بعد جیسے ہی ایئرپورٹ پر پہنچے تو ان کے والد اور والدہ انہیں گلے لگا لیا۔

Ansa Awais

Content Writer