ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رنگ محل پولیس کی کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار

رنگ محل پولیس کی کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: رنگ محل پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ناصر جاوید کے قبضے سے 580 گرام چرس برآمد ہوئی جبکہ ملزم افتخار کے قبضے سے 220 گرام آئس برآمد کی گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔