ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث جان لیوا حادثات جاری

 تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث جان لیوا حادثات جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا.

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 292 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 310 افراد زخمی ہوئےاور  115 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ۔195 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی جبکہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔