ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ علیزے شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل

Alizeh Shah
کیپشن: Alizeh Shah
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ کی ساحلِ سمندر پر بنائی گئی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، ویڈیو کے بیک گراونڈ میں امریکی گلوکارہ کا نیا گانا بھی سنا جاسکتا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ساحل کے کنارے موجود ہیں۔

جہاں وہ جینز اور نیلا ٹاپ پہنے ہواؤں سے لطف اندوز ہوتی نظر آرہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی  ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ  علیزے شاہ  نے "لوسٹ کاز"لکھا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ گانے سے کافی متاثر ہیں۔علیزے شاہ کی شیئر کی گئی میم پر کیپشن درج تھا کہ جب آپ اپنے بال کٹوادیں اور آپ کو احساس ہو کہ آپ کے لمبے بال زیادہ اچھے لگتے تھے۔میم کو دیکھ کر اندازہ لگایا جارہا ہے کہ علیزے شاہ شارٹ ہیئر کٹ لینے کے بعد خود بھی پچھتارہی ہیں ۔