ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نامعلوم شخص کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

نامعلوم شخص کی فائرنگ سے نوجوان زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: فیکٹری ایریا  میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 28 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا 
اسامہ زاہد کو کمر پر گولی لگی،طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا،،زخمی نوجوان کی حالت خطرے سے باہر  آگیا ،ملزم کی تلاش جاری ہے