ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 193 ٹریفک حادثات ، ایک شخص جاں بحق228 افراد زخمی 

 لاہور میں 193 ٹریفک حادثات ، ایک شخص جاں بحق228 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 193 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 228 افراد زخمی ہوئے،65 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،162 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،