نوجوان کی مبینہ طورپر خودکشی ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

 نوجوان کی مبینہ طورپر خودکشی ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : ماڈل ٹاؤن، شریف پارک کے قریب جھگیوں میں نوجوان نے مبینہ طورپر خودکشی کر لی ، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی۔
 پولیس کے مطابق ماڈل ٹاون کے علاقے شریف پارک میں جھگیوں میں نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کی۔30 سالہ اکبر نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا۔پولیس نے نوجوان کی لاش تحویل میں لیکر کارروائی شروع کر دی۔