عابد چودھری: ماڈل ٹاؤن میں شریف پارک کے قریب جھگیوں میں نوجوان نے مبینہ طورپر خودکشی کر لی۔پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی۔
پولیس کے مطابق ماڈل ٹاون کے علاقے شریف پارک میں جھگیوں میں نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کی۔ 30 سالہ اکبر نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا۔پولیس نے نوجوان کی لاش تحویل میں لیکر کارروائی شروع کر دی۔