ڈی آئی جی آپریشنز کا میو ہسپتال کا دورہ ، سلنڈر دھماکہ میں زخمی شہریوں کی عیادت کی

ڈی آئی جی آپریشنز کا میو ہسپتال کا دورہ ، سلنڈر دھماکہ میں زخمی شہریوں کی عیادت کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے میو ہسپتال کا  دورہ کیا جہاں انھوں نے سلنڈر دھماکہ میں زخمی شہریوں کی عیادت کی۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ز محمد فیصل کامران نے سیلنڈر دھماکے کے باعث زخمی ہونے والے شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی صحت و علاج معالجہ بارے استفسار کی۔
اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز  نے کہا کہ غیر معیاری سلنڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،  شہربھر میں دکاندار معیاری سلنڈرز کا استعمال یقینی بنائیں۔